پیر، 30 اکتوبر، 2023

Urdu Poetry Love Poetry 2023 Best Poetry

Urdu Poetry Love Poetry 2023 Best Poetry


 میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ۔۔۔۔۔

تم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہوں ۔۔۔۔

--------------------------------------------------------

وہ کھیت ؛ وہ لوگ ؛ وہ روایات ہماریں. 

ہم گاؤں کے لوگ سب ایک دوسرے کے ہیں

-------------------------------------------------------

یہ تیرے شہر کی بارش کچھ بھی نہیں،،

اس سے بھی حسیِن تھا میرے گاؤں کا موسم۔۔!!

-------------------------------------------------------

"عجب سی کشش ہے ہر شے میں 

میرے گاؤں کا ہر نظارہ کمال ہے"

------------------------------------------------------

مختلف رنگوں سے دنیا ہم کو سمجھاتی رہی🌸💫❣️

اپنی فطرت پھر بھی دیہاتی کی دیہاتی رہی...💯✔️🥰

------------------------------------------------------

ہم نے مانگی تھی خدا سے محبت کی زندگی

خدا نے تم سے ملا کے زندگی کو ہی محبت بنا دیا

-----------------------------------------------------

لیبلز: , , ,

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]

<< ہوم