پیر، 30 اکتوبر، 2023

Love Poetry Best 2023 | Best New Poetry

Love Poetry Best 2023 | Best New Poetry


کچھ رشتے بالکل کرونا کی طرح ہوتے ہیں ان سے مناسب فاصلہ رکھنے سے ہی آپ محفوظ اور پُرسکون رہ سکتے ہیں 

جو لوگ ہماری آنکھوں میں ایک آنسوں نہیں دیکھ سکتے، وہی لوگ ہوتے ہیں جن کے لیئے روتے ہمیں سالوں بیت جاتے ہیں

مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا، عورت پردہ کرنے کو جہالت سمجھتی ہی مگر افسوس دونوں کو عزت کی تلاش ہے

ہم جیسا کوئی عِشق میں کامِل تلاش کر

شایانِ شان مَدِّ مُقابِل تلاش کر

شکوہ شکستِ دل کا نہ کر سنگ و خشت سے

پتّھر کو توڑنے کے لیے دل تلاش کر

‏عورت کو مُحبت ہونے میں بہت دیر لگتی ہے

پتا ہے کیوں ؟ کیونکہ وہ وفا کو پہلے اور مُحبت کو بعد میں رکھتی ہے اور وفا کرنا مُحبت کرنے سے

ذرا مشکل ہوتا ہے

یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں 

میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے

تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا

مجھے تجھ سے محبت جو ہو گئی تھی

عجیب ہے یہ محبت کی دنیا 

جو دل میں رہتے ہیں وہی درد دیتے ہیں

اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے 

تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہینگے

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻧﺪﮬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﭨﻮﭨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺟﺘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﮨﻮ

ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺻﺎﻑ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ

پ کی life میں کوئی ایسا ہے

جو صبح شام جاگتے ہی آپ کو مسیج کر کے تنگ کرتا ہو

‏زندگی تیرے بھی شکوے بجا ہیں لیکن

کیسے جُھک جائیں ہم لوگ انا والے ہیں

لیبلز: , , ,

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]

<< ہوم