پیر، 30 اکتوبر، 2023

نئی بہترین شاعری اردو پیار کی شاعری

بہتــــ گــہری تـھی راتــــ لـیکـن ہـــم ســوئــےنــہیں    درد بھی بہتــــ تــھادل میـــں مگرہـــم   روئــےنــہیں

 بہتــــ گــہری تـھی راتــــ لـیکـن ہـــم ســوئــےنــہیں

درد بھی بہتــــ تــھادل میـــں مگرہـــم   روئــےنــہیں

---------------------------------------------------

کـوئی نــہیں ہــماراجــو پـــوچھےہـــم ســـےبــھی

جـاگــــ رہـــےہــوکـیـــون کـس لـــئــےســوئــےنــہیں 

---------------------------------------------------

خاک سے دور کوئی اور مکاں مانگتی ہے

روح تخلیق سے پہلے کا جہاں مانگتی ہے

--------------------------------------------------

عورت وہ واحد تخلیق ہے خدا کی جسے عالم دنیا میں بولی جانے والی ہر بولی میں ایک الگ الگ انداز سے اسکے حسن کی تشریح کی گئی ۔۔

اور سب میں سے خوبصورت بات جو مجھے پسند ہے

"عورت کبھی بد صورت نہیں ہوتی"

---------------------------------------------------

میں باضد ہوں کہ! أسے اپنے ھاتھوں سے پائل پہناؤں

اور أسے پسند نہیں میرا انکے پاؤں میں بیٹھنا

---------------------------------------------------

اپنی بھی خیر وحشتیں کُچھ کم نہ تھیں مگر

جب  وہ  ہوا  اُداس  تو  دِل مّر  گیا میرا...!!

---------------------------------------------------

آنسو بہا بہا کر بھی ہوتے نہیں ہیں کم

کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی 

---------------------------------------------------

تری نگاہ  میں اک  رنگ  اجنبیت  تھا

کس اعتبار پہ ہم کھل کے گفتگو کرتے 

ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ---------------------------------------------------

اپنے آنکھوں میں قمر جھانک کے کیسے دیکھوں

مجھ سے دیکھے ہوۓمنظر نہیں دیکھے جاتے..

---------------------------------------------------

لیبلز: , ,

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]

<< ہوم