پیر، 30 اکتوبر، 2023

اردو شاعری نئی بہترین 2023 شاعری

اردو شاعری نئی بہترین 2023 شاعری


"عجب سی کشش ہے ہر شے میں 

میرے گاؤں کا ہر نظارہ کمال ہے"

مختلف رنگوں سے دنیا ہم کو سمجھاتی رہی

اپنی فطرت پھر بھی دیہاتی کی دیہاتی رہی

ہم نے مانگی تھی خدا سے محبت کی زندگی

خدا نے تم سے ملا کے زندگی کو ہی محبت بنا دیا

لہجے بہت کچھ بتاتے ہیں الفاظ سے بھی زیادہ۔۔ 

اور لہجوں کا تعلق انسان کے دل کی کیفیت سے ہوتا ہے۔ دلوں کو صاف رکھیے لہجے دل میں اترنے والے ہوں گے

--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

میں اب بھی مانتا ہوں کہ انسان ایک بار نہیں مرتے، حصوں میں مرتے ہیں۔

جب بھی کوئی دوست جاتا ہے ایک حصہ مر جاتا ہے جب بھی ہم عاشق کو چھوڑ دیتے ہیں، ایک حصہ مر جاتا ہے جب بھی ہمارا کوئی خواب مارا جاتا ہے، ہمارا ایک حصہ مر جاتا ہے۔

سب سے بڑی موت تمام اعضاء کو مردہ پا کر آتی ہے اور انہیں اٹھا کر چلی جاتی ہے۔

--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

ویران آنکھوں کے نیچے بڑے بڑے سیاہ حلقے

ہلکی ہلکی سی جھریاں

سیاہ پڑتا رنگ

بد رنگ ہوتے سوکھے بال

سیاہی مائل خشک پیری زدہ ہونٹ

دن بدن خراب ہوتی صحت

دل و دماغ کی تباہ حالت

وحشت زدہ سا دل

ابنارمل دماغ

مجھ میں کچھ بھی تو ایسا نہیں

جس کی بنا پر میں تمہیں کہہ سکوں

کہ مجھ سے محبت کرو........

لیبلز: ,

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]

<< ہوم